فهرس الكتاب

الصفحة 4493 من 6343

اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: { أَهُمْ خَيْرٌ} " کیا یہ بہتر ہیں؟" یعنی یہ مخاطبین {أَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ وَالَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ ۚ أَهْلَكْنَاهُمْ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا مُجْرِمِينَ} " یا قوم تبع اور وہ لوگ جو ان سے پہلے ہوچکے۔ ہم نے انہیں ہلاک کردیا بے شک وہ مجرم تھے۔" پس یہ لوگ قوم تبع وغیرہ سے بہتر نہیں، یہ بھی جرم کے ارتکاب میں ان کے شریک ہیں۔ پس یہ بھی اس ہلاکت کی توقع رکھیں جو ان کے جرم شریک بھائیوں پر واقع ہوئی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت