کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَاسْتَمِعْ } اپنے دل کے ساتھ پکارنے والے کی پکار کو غور سے سن اور اس سے مراد حضرت اسرافیل علیہ السلام ہیں، یعنی جب اسرافیل علیہ السلام صور میں پھونکیں گے { مِن مَّكَانٍ قَرِيبٍ} " نزدیک کی جگہ سے۔" یعنی کسی ایسی جگہ سے جو مخلوق کے قریب ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.