فهرس الكتاب

الصفحة 5084 من 6343

{ثُمَّ اِنَّکُمْ اَیُّہَا الضَّالُّوْنَ } پھر بے شک تم ہدایت کے راستے سے بھٹک کر ہلاکت کے راستے پر چلنے والو! { الْمُکَذِّبُوْنَ } رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور اس حق کو جو آپ لے کر آئے ہیں اور وعدہ وعید کو جھٹلانے والو! {لَاٰکِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍ} ''تم تھوہر کے درخت سے ضرور کھاؤ گے۔ ''یہ قبیح ترین اور خسیس ترین درخت ہے جس کی بدبو انتہائی گندی اور اس کا منظر انتہائی برا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت