{ إِلَّا عَلَىٰ أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ} " مگر اپنی بیویوں یا لونڈیوں سے۔" یعنی ان کے پاس جانے میں {فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ } " ان پر کوئی ملامت نہیں۔ " یعنی اس مقام میں جمع کرنے پر، جو کھیتی کا مقام ہے ،ان پر کوئی ملامت نہیں۔