کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{کَاَنَّہُمْ} " گویا کہ وہ" اس نصیحت سے اپنی سخت نفرت میں {حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَۃٌ} بدکے ہوئے جنگلی گدھے ہیں جو ایک دوسرے سے بدک گئے ہیں اور اس بنا پر ان کی دوڑ میں تیزی آگئی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.