کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَیْلٌ یَّوْمَیِٕذٍ لِّلْمُکَذِّبِیْنَ} " اس دن جھٹلانے والوں کے لیے خرابی ہے۔" جو واضح اور کھلی نشانیوں، عذاب اور عبرتناک سزاوں کا مشاہدہ کرنے کے بعد بھی جھٹلاتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.