فهرس الكتاب

الصفحة 5717 من 6343

اے انسانو!کیا ہم نے تمھیں پیدا نہیں کیا { مِّن مَّاءٍ مَّهِينٍ } اس پانی سے جو انتہائی حقیر ہے جو پشت اور سینے کے درمیان سے خارج ہوتا ہے؟ یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے اسے رکھ دیا { فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ } ایک محفوظ جگہ میں ، اس سے مراد رحم ہے، یہیں نطفہ ٹھہرتا اور نشو ونما پاتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت