کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فَالْمُدَبِّرٰتِ اَمْرًا} یہ وہ فرشتے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے عالم بالا اور عالم سفلی کے بہت سے امور کی تدبیر کے لیے مقرر فرمایا ہے، مثلا: بارشوں، نباتات، ہواؤں، سمندروں، ماؤں کے پیٹوں میں بچوں، حیوانات، جنت اور جہنم وغیرہ کے امور۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.