فهرس الكتاب

الصفحة 5805 من 6343

{اِذْ نَادٰیہُ رَبُّہٗ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًی} " جب ان کے رب نے انہیں پاک میدان طوٰی میں پکارا۔" یہ وہ مقام ہے جہاں اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام سے کلام کیا ، انہیں رسالت سے سرفراز فرمایا ، انہیں وحی کے ساتھ مبعوث کیا اور انہیں اپنے لیے چن لیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت