فهرس الكتاب

الصفحة 5922 من 6343

{الْاَبْرَارَ} سے مراد وہ لوگ ہیں جوا للہ تعالیٰ کے حقوق اور اس کے بندوں کے حقوق کو قائم کرتے ہیں ، اعمال قلوب اور اعمال جوارح میں نیکی کا التزام کرتے ہیں ۔ پس ان لوگوں کی جزا یہ ہے کہ ان کو اس دنیا میں ، برزخ میں اور آخرت میں، قلب وروح اور بدن کی نعمتیں حاصل ہوں گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت