کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{یُسْقَوْنَ مِنْ رَّحِیْقٍ} یہ رحیق تمام شرابوں میں سب سے عمدہ اور سب سے لذیذ شراب ہے جو انہیں پلائی جائے گی {مَّخْتُوْمٍ} یہ خالص شراب سر بمہر ہوگی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.