فهرس الكتاب

الصفحة 6043 من 6343

{سَیَذَّکَّرُ مَنْ یَّخْشٰی} " جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے، وہ نصیحت حاصل کرے گا۔ " کیونکہ اللہ تعالیٰ کا خوف اور اعمال کی جزاوسزا دینے اس کی قدرت کا علم بندے کے لیے ان امور سے باز رہنے کا موجب بنتا ہے جنہیں اللہ تعالیٰ ناپسند کرتا ہے بھلائی کے امور میں سعی کاموجب بنتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت