کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{اَرَءَیْتَ اِنْ کَذَّبَ } بھلا بتاؤ ! حق سے روکنے والے نے اگر جھٹلایا ہو { وَتَوَلّٰی} اور حکم سے منہ موڑا ہو، کیا وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے عذاب سے نہیں ڈرتا ؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.