کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَحُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوْرِ} اور جو کچھ سینوں میں ہے وہ ظاہر اور واضح ہوجائے گا ،سینوں کے اندر جو بھلائی یابرائی ہے وہ چھپی نہ رہے گی، ہر بھید کھل جائے گا اور باطل ظاہر ہوجائے اور ان کے اعمال کا نتیجہ تمام مخلوق کے سامنے آجائے گا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.