کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{لَتَرَوُنَّ الْجَــحِیْمَ} یعنی تم ضرور قیامت کو لوٹائے جاؤ گے ، پس تم یقینا اس جہنم کو دیکھ لو گے جسے اللہ تعالیٰ نے کافروں کے لیے تیار کررکھا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.