فهرس الكتاب

الصفحة 1293 من 6348

ف 13 سچ ہے: من علم سر اللہ فی القدر ھانت علیہ المصائب کہ جس نے قصا و قدر میں سرالہیٰ کو پا لیا اور اس پر مصائب آسان ہوجاتے ہیں۔ پس انسان کو چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی قدرت پر راضی رہے تاکہ اجرو ثوب کا مستحق ہو۔ ( کبیر) ف 14 کام بنانے والا اور حماتی ،۔ وہ جیسے چاہے عالم میں تصرف کرے ( کبیر )

ف 15 نہ دنیا کے سازوسامان اور نہ دنیا کے کسی شخص پر۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت