فهرس الكتاب

الصفحة 1362 من 6348

ف 10۔ مزینہ، جہینہ، اشجع، اسلم اور غفار وغیرہ قبائل کے لوگ۔

ف 1۔ یعنی بستیاں، زمینیں، مکانات اور کھیتیاں یا کوئی بھی ایسی جگہ جس میں آنے اور چلنے پھرنے سے ان کے دل میں غصہ اور جلن پیدا ہو اور خوف زدہ ہوں۔ (ابن کثیر۔ کبیر)

ف 2۔ انہی قتل کریں، قیدکریں یا ان سے مال غنیمت حاصل کریں۔

ف 3۔ جس کا ثواب انہیں ضرور ملے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت