فهرس الكتاب

الصفحة 1493 من 6348

ف 8۔ یعنی وہ ایسا نہیں کرتے بلکہ جب تکلیف آتی ہے تو صبر کرتے ہیں اور جب خوشحالی اور نعمت سے سرفراز ہوتے ہیں تو شکر بجا لاتے ہیں۔ حدیث میں ہے " مومن کے لئے ہر حالت خیرو برکت کا سبب بنتی ہے اسے تکلیف پہنچتی ہے تو صبر کرتا ہے اور خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو شکر بجا لاتا ہے تو یہ بھی اس کے حق میں بہتر ہے۔ (ابن کثیر) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت