فهرس الكتاب

الصفحة 1725 من 6348

ف 7۔ جسے دیکھ کر ہمیں پتلا چل جاتا کہ یہ واقعی اللہ کے رسول ﷺ ہیں۔

ف 8۔ یسے خلفاء اربعہ (رض) اور سلف (رح) کہ اس امت کے بادی ہو گزرے ہیں۔ مستدرک حاکم میں روایت ہے کہ آنحضرتﷺ نے حضرت علی (رض) کو مخاطب کرکے فرمایا کہ میں منذر ہوں اور تو ہادی ہے۔" مگر یہ روعایت صحیح نہیں ہے پھر خلافت بلافصل پر اس سے استدلال بھی غلط ہے۔ کما لا یخفی (روح) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت