فهرس الكتاب

الصفحة 1938 من 6348

ف 9 وہ یقینًا ذلیل و خوار ہوں گے اور جہنم ان کا ٹھکانا ہوگی۔ تکبر کی مذمت اور تواضح و انکسار کی تعریف میں متعدد احادیث بھی آئی ہیں۔ مثلًا حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: جنت میں وہ شخص داخل نہ ہوگا جس کے دل میں ذرہ بھر بھی تکبر ہے اور آگ میں وہ شخص داخل نہ ہوگا جس کے دل میں ذرہ برابر ایمان ہے۔ (مسلم ابودائود)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت