فهرس الكتاب

الصفحة 2668 من 6348

8۔ ان سے مراد وہ کافر ہیں جن کو اپنے کفر پر اصرار ہے اور " فی قلوبھم مرض" سے مراد اہل نفاق اور آزمائش اسی معنی میں ہے کہ آیا وہ شک و نفاق سے باز آتے ہیں یا اس میں مزید ترقی کرتے ہیں۔ 9۔ کہ شیطانی وساوس اور شبہات کو اللہ تعالیٰ کا فرمودہ خیال کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت