فهرس الكتاب

الصفحة 3823 من 6348

ف 8 یہ سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی۔ سنن نسائی اور بیہقی میں حضرت ابن عمر (رض) سے رایت ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیں ہلکی نماز پڑھانے کا حکم دیتے اور سورۃ صافات سے ہماری امامت فرمائے۔ ایک حدیث میں ہے کہ جمعہ کے روز سورۂ یٰسین اور صافات کی تلاوت کر کے دعا کرنا باعث قبولیت ہے۔ ( شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت