فهرس الكتاب

الصفحة 4125 من 6348

ف 13 یعنی اگر یہ نہیں مانتے تو نہ مانیں۔ ہمیشہ نہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو رہنا ہے اور نہ ان کو، دونوں کو ایک نہ ایک دن مرنا ہے۔ یہ آیت منجملہ ان آیات کے جن سے حضرت ابو بکر صدیق (رض) نے نبیﷺ کی وفات کے بعد آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے رحلت فرما ہوجانے پر استدلال کیا جبکہ بہت سے صحابہ (رض) جن میں سر فہرست حضرت عمر (رض) تھے۔ اسے تسلیم کرنے کو تیار نہ تھے۔ ( ابن کثیر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت