فهرس الكتاب

الصفحة 4195 من 6348

ف 3 ہامان، فرعون کا وزیر تھا اور قارون سرمایہ دار منافق تھا جو اسرائیل ہونے کے باوجود فرعون کا ساتھی بن گیا تھا۔ اس لئے اس کا ذکربھی حضرت موسیٰ ( علیہ السلام) کی کھلی کھلی تکذیب کرنے والوں کے ساتھ کیا گیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت