فهرس الكتاب

الصفحة 4694 من 6348

ف 1 شاہ صاحب لکھتے ہیں " گردن کی رگ مراد ہے جس میں جا نپھرتی ہے دل سے دماغ تک اس کے کٹنے سے موت ہے اللہ اندر سے نزدیک ہے اور رگ آخر باہر سے جان سے (موضح) حافظ ابن کثیر لکھتے ہیں کہ یہاں ہم سے مراد فرشتے ہیں۔ (دیکھیے سورۃ واقعہ آیت 85)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت