فهرس الكتاب

الصفحة 4981 من 6348

ف 3 حدیث میں ہے کہ آنحضرت نے فرمایا الظوبیا ذالجلال والاکرام یعنی ان اسماء حسنیٰ کے ذریعہ سے دعا کیا کرو اور بعض آثار میں ہے کہ " یا ذالجلال و الاکرام کے ساتھ دعا قبول ہوتی ہے۔ (قرطبی وغیرہ)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت