فهرس الكتاب

الصفحة 5129 من 6348

ف 7 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ پر آیت فسبح باسم ربک العظیم نازل ہوئی تو آپ نے فرمایا:" اسے اپنے رکوع میں پڑھا کرو۔" اور جب ' دسبح اسم ربک الاعلیٰ نازل ہوئی تو آپ نے فرمایا " اسے اپنے سجدہ میں پڑھا کرو۔" (شوکانی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت