فهرس الكتاب

الصفحة 5542 من 6348

ف 3 یعنی یہ عذاب تو تم پر یقینا آئے گا لیکن متعین طور پر وہ کب آئے گا؟ آیا بہت جلد آئے گا یا اس کے آنے میں ایک لمبی مدت ہے؟ اس کا علم مجھے نہیں دیا گیا کیونکہ یہ ان امور غیب میں سے ہے جنہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت