فهرس الكتاب

الصفحة 1027 من 6346

ہود نے جواب میں کہا! نہ میں نادان ہوں نہ جھوٹا بلکہ اس اللہ کا جسے تم بھی رب اکبر تسلیم کرتے ہو۔ وہ ہر چیز کا مالک ہے خالق ہے اور تمہیں اللہ کا پیغام ہی پہنچا رہا ہوں۔ خود اپنے پاس سے کچھ نہیں کہہ رہا۔ تمہاری خیر خواہی کرتا ہوں، یہی دو صفتیں ہیں جو تمام رسولوں میں یکساں ہوتی ہیں۔ یعنی (۱) پیغام حق پہنچانا۔ (۲) اور لوگوں کی بھلائی چاہنا اور امانت داری کا نمونہ بننا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت