فهرس الكتاب

الصفحة 2872 من 6346

بوڑھی عورتوں کو حجاب سے رخصت کی مشروط اجازت:

یعنی جو بوڑھی عورتیں اس عمر کو پہنچ جائیں کہ نہ اب انھیں مرد کی خواہش ہے نہ نکاح کی توقع، حیض بند ہو جائے تو ان پر پردے کی وہ پابندیاں نہیں جو اور عورتوں پر ہیں۔

عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایسی عورتوں کو اجازت ہے کہ وہ برقعہ یا چادر اتار دیا کریں۔ صرف دوپٹے میں اور کرتے پاجامے میں رہیں۔ (تفسیر قرطبی)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت