فهرس الكتاب

الصفحة 2891 من 6346

موت کو پکاریں گے:

جہنم میں ہر مجرم معاند کے لیے اتنی تنگ جگہ ہوگی جہاں وہ ہل بھی نہ سکے گا۔ علاوہ ازیں ایک ہی نوعیت کے کئی کئی مجرم ایک ساتھ زنجیروں میں جکڑے ہوں گے، جہنم کی لپیٹیں ان کو ہر طرف سے گھیرے ہوں گی۔ وہ اس وقت گھبرا کر موت کو پکاریں گے کہ کاش موت آکر ہماری ان دردناک مصیبتوں کا خاتمہ کر دے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت