فهرس الكتاب

الصفحة 3288 من 6346

اُم موسیٰ کی بے قراری:

امْ موسیٰ نے وحی کے مطابق حضرت موسیٰ علیہ السلام کودریاکی موجوں کے سپردتوکردیامگربعدمیں سخت بے تاب ہو گئیں۔ ماں کی ممتاچین نہ لینے دیتی تھی۔کئی باردل میں خیال آیاکہ لوگوں سے کہہ دیں کہ میں نے یہ بچہ دریامیں ڈال دیاہے کوئی مہربانی کرے اوراسے وہاں سے نکال کرمجھے واپس لادے۔لیکن اللہ نے ان کادل ٹھہرادیا،ڈھارس اورتسکین دے دی اورانہیں یقین کامل کرادیاکہ تیرابچہ تجھے ضرورمل جائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت