فهرس الكتاب

الصفحة 335 من 6346

حضرت زکریا نے کہا کہ میرے ہاں بیٹا کیسے ہوگا، جبکہ میں بوڑھا اور میری بیوی بانجھ ہے، بے یقینی نہیں تھی بلکہ ظاہر ہی اسباب ذہن میں آگئے۔ ان کے ہاں بیٹے کا پیدا ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ (۱) اللہ بغیر اسباب كے بھی پیدا کرسکتا ہے۔ (۲) اسباب اس کے راستے میں رکاوٹ نہیں۔ (۳) اللہ کے ارادے میں کوئی رکاوٹ نہیں حضرت عیسیٰ اور حضرت یحییٰ کے درمیان چار ماہ کا فرق تھا دونوں خالہ زاد بھائی تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت