فهرس الكتاب

الصفحة 3535 من 6346

مطلب یہ ہے کہ یہ کتاب فرمانروائے کائنات کی طرف سے نازل شدہ ہے۔ اس میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں۔ اس آیت میں دراصل مشرکین مکہ کے کئی اعتراضات کا جواب آ گیا ہے۔ کبھی وہ کہتے ہیں کہ اسے کوئی عجمی سکھا جاتا ہے۔ کبھی کہتے ہیں کہ اس نے خود ہی تصنیف کر ڈالی ہے۔ اس اعتراض کے پہلو بے شمار تھے مگر سب کا حاصل یہی تھا کہ یہ کتاب نہ اللہ کی طرف سے ہے نہ یہ اللہ کا رسول ہے انہی دو بنیادی باتوں کا رد اس آیت میں ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت