فهرس الكتاب

الصفحة 4069 من 6346

یعنی چودھری اور سردار لوگ آپس میں کہیں گے کہ جن لوگوں کو ہم حقیر اور کم تر درجہ کے لوگ سمجھا کرتے تھے، کیا بات ہے وہ آج ہمیں کہیں دکھائی نہیں دے رہے۔ اب اس کی دو ہی صورتیں ممکن ہیں ایک یہ کہ شاید وہ یہیں کہیں ہوں گے اور ہماری نظروں سے اوجھل ہوں، دوسری یہ کہ ممکن ہے کہ ہم غلطی پر تھے جو انھیں حقیر سمجھ کر ان کا مذاق اُڑایا کرتے تھے اور وہ حقیقتاً اچھے لوگ ہوں اور وہ عذاب سے بچ گئے ہوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت