فهرس الكتاب

الصفحة 4183 من 6346

اللہ تعالیٰ کا جواب:

یعنی تمہیں جب کہا جاتا تھا کہ عبادت کے لائق صرف اللہ ہی ہے۔ تو فوراً ناگواری کے آثار تمہارے چہروں پر نمایاں ہو جاتے تھے۔ تمھاری سب نیاز مندیاں اور محبت غیروں کے ساتھ تھیں۔ جب اللہ کے شریکوں کا ذکر ہوتا تو تمہاری باچھیں کھل جاتی تھیں۔ اور آج جو تم التجا کر رہے ہو۔ اس کا فیصلہ اس اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ جو تمہاری طرح عاجز مخلوق نہیں۔ سب کا خالق اور بڑی شان والا ہے۔ اب تم خود ہی سوچ سکتے ہو کہ اس کا رویہ تمہارے حق میں کیسا ہونا چاہیے؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت