فهرس الكتاب

الصفحة 4891 من 6346

یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خوف اور ڈر سے آگاہ کرنے والے ہیں آپ کی رسالت بھی ایسی ہی ہے جیسے پہلے رسولوں کی رسالت تھی جسے سورۂ احقاف (۹) میں فرمایا کہ: {قُلْ مَا كُنْتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ} ''میں کوئی نیا رسول تو ہوں نہیں۔ یعنی میں کوئی نئی بات نہیں کہتا۔ تمہیں اپنے برے انجام سے بچ جانے کی طرف بلاتا ہوں۔ سابقہ انبیاء بھی اپنی قوموں کو یہی کچھ کہتے رہے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت