فهرس الكتاب

الصفحة 592 من 6346

جہاد کے بھی کئی درجے ہیں۔ مثلًا قلم سے جہاد، اشاعت دین بھی جہاد ہے۔ وغیرہ لیکن جو لوگ اپنی جانوں اور مال سے اللہ کی راہ میں اللہ کا کلمہ بلند کرنے کے لیے جہاد کریں گے، ان کے اللہ کے ہاں بڑے درجے، مغفرت اور رحمت ہے۔ اور اللہ تعالیٰ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت