فهرس الكتاب

الصفحة 7298 من 7481

کتاب: فتنے اور علامات ِقیامت

قیامت نہیں آئے گی یہاں تک کہ(قبیلہ)دوس"ذوالخلصہ"کی عبادت کرے گا

7298 حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ عَبْدٌ أَخْبَرَنَا و قَالَ ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَضْطَرِبَ أَلَيَاتُ نِسَاءِ دَوْسٍ حَوْلَ ذِي الْخَلَصَةِ وَكَانَتْ صَنَمًا تَعْبُدُهَا دَوْسٌ فِي الْجَاهِلِيَّةِ بِتَبَالَةَ

حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ،کیا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"قیامت نہیں آئے گی یہاں تک کہ دوس کی عورتوں کے سرین ،ذوالخلصہ کے ارد گرد (دوران طواف) منکیں گے۔"

وہ (ذوالخلصہ) تبالہ میں ایک بت تھا،جاہلی دور میں قبیلہ دوس اس کی پوجا کیاکرتا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت