فهرس الكتاب

الصفحة 1442 من 3890

کتاب: حدود وتعزیرات سے متعلق احکام ومسائل

1442 حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ الْحَدَّ بِنَعْلَيْنِ أَرْبَعِينَ قَالَ مِسْعَرٌ أَظُنُّهُ فِي الْخَمْرِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَزْهَرَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَالسَّائِبِ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَعُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ أَبِي سَعِيدٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ وَأَبُو الصِّدِّيقِ النَّاجِيُّ اسْمُهُ بَكْرُ بْنُ عَمْرٍو وَيُقَالُ بَكْرُ بْنُ قَيْسٍ

ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حدقائم کرتے ہوئے چالیس جوتیوں کی سزا دی، مسعر راوی کہتے ہیں: میراخیال ہے شراب کی حد میں (آپ نے چالیس جوتیوں کی سزا دی) ۔

امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابوسعید رضی اللہ عنہ کی حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں علی ، عبدالرحمن بن ازہر، ابوہریرہ، سائب ، ابن عباس اورعقبہ بن حارث رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

نوٹ: (سند میں زید العمی سخت ضعیف راوی ہے ، لیکن دیگر احادیث صحیحہ سے شرابی کو جو تے سے مارنا ثابت ہے)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت