فهرس الكتاب

الصفحة 4232 من 4341

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل

باب: امیدوار اور اجل

4232 حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا ابْنُ آدَمَ وَهَذَا أَجَلُهُ عِنْدَ قَفَاهُ وَبَسَطَ يَدَهُ أَمَامَهُ ثُمَّ قَالَ وَثَمَّ أَمَلُهُ

حضرت انس بن لک ؓ سے روایت ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فر یا یہ ابن آدم ہے ۔ اور اسکی اجل ہے ۔ گد ی کے قریب پھر آگے کو ہا تھ بڑھا کر فر یا ۔ اور وہاں تک اس کی امیدیں ہیں ۔

انسان کی امیدوں کے مقابلے میں اس کی اجل بہت قریب ہے لہذا اس کے استقبال کی تیاری جروری ہے۔ دنیا میں مشغول ہوکر آخرت سے غفلت انتہائی نادانی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت