فهرس الكتاب

الصفحة 1622 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

دارالاسلام اوردارالحرب کی کیا تعریف ہے۔ہندوستان کس قسم سے ہے۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

دارالاسلام وہ ملک ہے۔جہاں ادائے ارکان اسلام کی آزادی ہو اور حدود شرعیہ جاری ہوں۔جیسے آج کل حجاز نجد وغیرہ۔دارالحرب وہ ہے جس کا بادشاہ غیر مسلم ہو اور مسلم حکومت سے اس کی جنگ ہو۔ہندوستان نہ دارالاسلام ہے اور نہ دارالحرب بلکہ بقول مولناٰ محمد حسین بٹالوی دار الاسلام ہے۔

(فتاویٰ ثنائیہ جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 143(

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 52

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت