فهرس الكتاب

الصفحة 1640 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

ایک شخص نے ایک زمیندار کو سات روپے دے کر اسے اسٹامپ تحریر کرایا ہے۔اس اقرار پر روپیہ دیا ہے۔سوم حصہ غلہ ہر فصل کا لیتا رہوں گا۔اور روپیہ دینے والا کچھ کام نہیں۔تو یہ سوم حصہ غلہ اس پر لینا حرام ہے یا حلال۔؟

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

یہ ایک قسم کی شراکت ہے۔چونکہ یہ پیداوار میں شراکت ہے۔جس قدر بھی پیدا ہو اس لیے جائز ہے۔ہاں اگر تعین کرے کے اتنے من غلہ ضرور لوں گا چاہے پیداوار کم ہو یا زیادہ تو جائز نہیں۔

)فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ۔صفحہ نمبر223(

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 61

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت