فهرس الكتاب

الصفحة 1952 من 2029

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

تمام سرکاری یا غیر سرکاری اداروں یا کمپنیوں میں کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جن میں سودی کاروبار یا لین دین ہوتا ہے۔جب کہ ہم صرف کام سے تعلق رکھتے ہیں۔

الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!

الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!

سرکاری یا غیر سرکاری وہ ادارے جن کی بنیاد سود پر ہو ان میں ملازمت اختیار کرنا ناجائز ہے کیوں کہ اس جرم میں ملازم بھی شریک کار سمجھا جائے گا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص563

محدث فتویٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت