الصفحة 34 من 48

ابوتوبہ الربیع بن نافع الحلبی

(تقریب التہذیب: ۱۹۰۳( ثقۃ حجۃ عابدیہ صحیح بخاری و صحیح مسلم کے راوی اور ثقہ بالاتفاق ہیں۔

الہیثم بن حمیدصدوق رمی بالقدر (تقریب التہذیب: ۷۳۶۲(جمہور محدثین نے اس کی توثیق کی ہے لہٰذا وہ حسن الحدیث ہیں۔۱۔ دحیم: اعلم الاولین والآخرین بمکحول (المعرفۃ والتاریخ ۳۹۵/۲ وسندہ صحیح(۲۔ احمد بن حنبل: ماعلمت الا خیرًا (الجرح والتعدیل ۸۲/۹ وسندہ صحیح(۳۔ یحییٰ بن معین: لا باس بہ (الجرح والتعدیل ۸۲/۹ وسندہ صحیح(۴۔ دارقطنی: ثقۃ (سنن دارقطنی ۳۱۹/۱ ح ۲۰۴ قال:"کلھم ثقات"وفیھم الہیثم بن حمید(۵۔ ابن شاہین: ذکرہ فی کتاب الثقات (۱۵۴۹(۶۔ ابن حبان: ذکرہ فی کتاب الثقات (۲۳۵/۹(۷۔ ابوزرعہ الدمشقی: اعلم اھل دمشق لھدیث مکحول واجمعہ لاصحابہ: الھیثم بن حمید ویحیی بن حمزۃ (تاریخ ابو زرعہ: ۹۰۲(۸۔ الذہبی:"الفقیہ الحافظ"(تذکرۃ الحفاظ ۲۸۵/۱(میزان الاعتدال میں ذہبی نے لکھا ہے"صح"یعنی یہ راوی ثقہ ہے (۳۲۱/۴(حافظ ذہبی نے"معرفۃ الرواۃ المتکلم فیھم بما یوجب الرد"میں کہا:"صدوق"(ص ۱۸۷(۹۔ بیہقی: بیہقی نے اس کی حدیث کے بعد کہا:

(کتاب القرات خلف الامام للبیہقی ص ۶۲("وھٰذا اسناد صحیح ورواتہ ثقات"۱۰۔ (تقریب التہذیب: ۷۳۶۲(: صدوق رمی بالقدر . ابن حجر

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت