فهرس الكتاب

الصفحة 356 من 398

سے پہلے اسے ادا کیا جائے۔'' [1]

نماز عید سے چند دن پہلے بھی صدقۂ فطر کی ادائیگی ہو سکتی ہے۔ عیدالفطر کے بعدوالی ادائیگی صدقۂ فطر شمار نہیں ہوگی، عام صدقہ ہو گا۔ صحیح بخاری میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت میں ہے:

'وَکَانُوا یُعْطُونَ قَبْلَ الْفِطْرِ بِیَوْمٍ أَوْیَوْمَیْنِ'

''صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نماز عید الفطر سے ایک دو یوم پہلے صدقۂ فطر دے دیتے تھے۔'' [2]

[2] صحیح البخاري، الزکاۃ، باب صدقۃ الفطر …، حدیث: 1511۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت