فهرس الكتاب

الصفحة 310 من 670

نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کی:یا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں نے رمضان میں (روزے کے دوران میں) اپنی بیوی سے جماع کر لیا ہے؟ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اﷲ کی طرف توبہ کر،اس سے بخشش طلب کر،صدقہ دے اور اس دن کے عوض ایک دن کا روزہ رکھ]

قصدًا کھانے یا پینے سے روزہ توڑنے والے کے قضا رکھنے کی نسبت اختلاف ہے،بعض کے نزدیک قضا رکھنا ہے اور بعض کے نزدیک نہیں۔

کتبہ:أبو العلیٰ محمد عبد الرحمن المبارکفوري،عفي عنہ۔

الجواب صحیح۔کتبہ:محمد عبد اللّٰه۔ [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت