فهرس الكتاب

الصفحة 192 من 226

روایت کیا ہے۔

مسئلہ 401: مدینہ منورہ میں داخل ہونے سے پہلے وضو یا غسل کرنا سنت سے ثابت نہیں۔

مسئلہ 402: مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں داخل ہونا سنت سے ثابت نہیں۔

مسئلہ 403: مدینہ منورہ کی عمارتیں نظر آنے پر مروجہ الفاظ اَللّٰھُمَّ ھٰذَا حَرَمُ نَبِیُّکَ …پڑھنا مسنون ہے۔

مسئلہ 404: مدینہ منورہ میں داخل ہوتے وقت بِسْمِ اللّٰہِ وَعَلٰی مِلَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ رَبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّاَخْرِجْنِی مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّاجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْکَ سُلْطَانًا نَّصِیْرًا پڑھنا سنت سے ثابت نہیں۔

[2] کتاب الطب ، باب ما جاء فی الکمأۃ و العجوہ.

[3] کتاب الاطعمہ ، باب العجوۃ.

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت