فهرس الكتاب

الصفحة 68 من 226

مواقیت

مکہ مکرمہ کی اطراف سے آنے والے حجاج کرام کے احرام باندھنے کی جگہ= (پوائنٹ) شمال

مدینہ منورہ کےلئے: ذولحلیفہ (نیانام بیئر علی) سے ابواء سے عسفان سے مکہ معظمہ

شام ،مصر، افریقہ کےلئے: رابغ سے جحفہ سے جدہ سے تنعیم سے مکہ معظمہ

اہل عراق کےلئے: ذات عرق سے مکہ معظمہ

اہل نجد (الریاض) طائف،دمام بحرین وغیرہ کےلئے: طائف سے قرن المنازل (نیانام سیل کبیر) سے مکہ معظمہ

یا طائف سے عرفات سے مزدلفہ سے منیٰ سے مکہ معظمہ

وادی عتیق کےلئے: سے طائف سے عرفات سے مزدلفہ سے منیٰ سے مکہ معظمہ

اہل یمن، پاکستان،ہندسوستان،بنگلہ دیش کےلئے: یلملم (نیانام سعدیہ) سے مکہ معظمہ

یا جدہ سے تنعیم سے مکہ معظمہ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت