فهرس الكتاب

الصفحة 24 من 27

دلالت کرتی ہے اور اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ یہ گناہ کبیرہ ہے ، کیونکہ یہ وعید ہے۔'' [1]

اور فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:''کحواصل الحمام'' کا مطلب ہے، یعنی کبوتر کے سینہ کی مانند ، عام طور پر، کیونکہ بعض کبوتروں کے سینے سیاہ نہیں ہوتے۔ [2]

کالے خضاب کی قباحت پر بعض سلف جو کالا خضاب لگایا کرتے تھے ، ان کا درج ذیل قول بھی دلالت کرتا ہے:

نســود أعــلاھــٍا وتـأبی أصــولھا

ولا خیر في الأعلی إذا فسد الأصل [3]

ہم بالوں کے اوپری حصہ کو سیاہ کرتے ہیں ، جبکہ ان کی جڑیں یونہی رہتی

[2] دیکھئے: شرح الطیبی علی مشکاۃالمصابیح، ۹/۲۹۳۳، ومرقاۃ المفاتیح ، لملا علی القاری، ۸/۲۳۲۔

[3] شرح مشکل الآثار، للطحاوی، ۹/۳۱۴۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت